تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:پنجاب یوتھ فیسٹول 2012ء کےسلسلےمیں مقابلے منعقد

بہاولنگر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے حکم پر ڈسٹر کٹ بہاولنگر میں پنجاب یوتھ فیسٹول 2012ء کے سلسلے میں ڈسٹر کٹ پاپولیشن ویلفےئر آفس کے زیر اہتمام صحت مند بچوں کے مقابلے یونین کونسل سطح پر مقابلے منعقد کئے گئے جس میں 2سے 3سال تک کے بچوں نے حصہ لیا ان مقابلوں میں بچوں کے ہائیٹ اور ویٹ ،ظاہری صحت اور ذہانت کو مدنظر رکھ کر نتائج مرتب کئے گئے ان پروگرامز میں خواتین اور بچوں نے بھر پور شرکت کی اور وزیر اعلی کی اس کاوش کو سراہا کہ یہ بہت اچھا ایونٹ ہے آ خر میں فسٹ، سیکنڈ اور تھرڈ آنے والے بچوں کو انعامات دئیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں  این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق کن شہروں میں ہوگا؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker