کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی و ی کے معروف کمپیئر اور ادیب عبیداللہ بیگ انتقال کرگئے ہیں ۔مرحوم کی نماز جنازہ بعد از نماز ظہرمدینہ مسجد ڈیفنس میں ادا کی جائے گی ۔ عبیداللہ بیگ کو معلوماتی پروگرام کسوٹی سے شہرت نصیب ہوئی تھی ۔