پاکستانتازہ ترین

باجوڑ ایجنسی کے خار بازار میں خود کش دھماکا،8افراد جاں بحق

خار(مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ ایجنسی کے بازار خار میں خود کش حملے میں آٹھ لیویز اہل کار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق لیویز اہل کار معمول کی چیکنگ میں مصروف تھے کہ خود کش حملہ آور نے لیویز اہلکاروں کے پاس آکر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔دھماکے کے بعد تحصیل خار میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے اور تمام ازار اور مراکز بند کردیئے گئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے۔ جب کہ زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  انڈونیشیاء کے لاپتہ طیارے کا آخری حصہ سمندر سے نکال لیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker