پاکستانتازہ ترین

بجلی کے نرخوں میں 91پیسوں کا مزید اضافہ

nepraاسلام آباد(بیوروچیف) عوام کو بجلی ملے نہ ملے لیکن اس کے نرخوں میں اضافہ بڑی مستقل مزاجی سے کیا جارہا ہے۔ نیپرا عاوم پر بجلی گراتے ہوئے بجلی کے نرخ میں اکیانوئے پیسے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے بجلی کے نرخ میں اضافے کی منظوری نومبر کے مہینے کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے۔ اضافے کا اطلاق کے ای ایس سی کے علاوہ تمام کمپنیوں پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  دورہ انگلینڈ :پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا ایبٹ آباد میں آغاز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker