پاکستانتازہ ترین

بجلی3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پاک نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  بجلی ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ مد میں مہنگی کی گئی ہے۔یہ بھی  کہا گیا ہے کہ صارفین سے اضافے کی رقم دسمبر کے بجلی بلوں میں وصول کی جائے گی۔یا د رہے کہ نیپرا نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے نومبر میں سماعت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد : آرمی چیف کی دشمن کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker