پاکستانتازہ ترین

باجوڑ ایجنسی میں دھماکہ: تین ایف سی اہلکار شہید

باجوڑ ایجنسی(مانیٹرنگ سیل) ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولا میں سٹرک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے تین ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی کے جوان معمول کے گشت پر تھے کہ اچانک دھماکہ ہو گیا۔ دھماکے کے بعد فرنٹیئر کانسٹیبلری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں  یہ حادثہ نہیں قتل ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker