تازہ ترینعلاقائی

لاہور:بیکری تشدد کیس،سماعت بیس نومبر تک ملتوی

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری تشدد کیس کی سماعت بیس نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران کو مقدمے کی نقول فراہم کر دی ہیں۔کینٹ کورٹ میں بیکری تشدد کیس کی سماعت کے موقعے پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران عدالت میں پیش ہوئے، جہاں انہیں مقدمے کی نقول فراہم کی گئیں۔ بعد میں عدالت نے مقدمے کی سماعت بیس نومبر تک ملتوی کر دی، امکان ہے کہ آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  ہنگو میں سیاسی جماعتوں کے دفاتر کے قریب دھماکا، 10افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker