پاکستانتازہ ترین

بےنظیرقتل،ممبئی حملہ کیس کی سماعت 19مئی تک ملتوی

راولپنڈ ی ﴿بیورو رپورٹ﴾ انسد اد د ہشت گر دٍی راولپنڈ ی ڈو یژ ن کی خصو صی عد الت کے جج شا ہد ر فیق نے سا بق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو سمیت 21افراد کے قتل اور ممبئی حملہ کیس میں گرفتار ملز ما ن کے خلا ف مقد ما ت کی سما عت و کلا ئ کی عدم حا ضر ی کے با عث 19مئی تک ملتو ی کر دی ہے جبکہ سا بق صدرپر ویز مشر ف کی اہلیہ صہبا مشر ف کی جا نب سے پر ویش مشر ف کو بے نظیر قتل کیس میں اشتہا ر ی قر ار دے کر ا ثا ثہ جا ت منجمند کر نے کے عدا لتی احکا ما ت کے خلا ف دا ئر در خو است کی سما عت بھی بغیر کسی کا روائی کے 19مئی تک ملتو ی کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو: پہلی ادبی تنظیم کے بانی سردار صدیق ڈوگر عجمی کی برسی منائی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker