پاکستانتازہ ترین

بینظیر قتل کیس میں پولیس کا اہم گواہ تین دن سے لاپتہ

banazirبینظیرقتل کیس(مانیٹرینگ سیل) میں گواہوں کوطالبان کی جانب سےدھمکیاں ملنے کاانکشاف ہواہے۔ دھمکی آمیز کالز کے بعد پولیس کے اہم گواہ سب انسپکٹراشفاق احمد کو لاپتہ ہوئے تین دن ہوگئے۔ایس آئی اشفاق کااہلخانہ اور محکمے سے کوئی رابطہ نہیں ہو رہا۔ بینظیرکیس میں پنجاب پولیس کے تین اہم گواہوں نے ملزمان سے اسلحہ اورگولہ بارود برآمد کیا تھا۔ ان میں انسپکٹر اعجاز شاہ کا تعلق راولپنڈی، ایس آئی الیاس گجرات اور ایس آئی اشفاق کا تعلق لاہور سے ہے۔ تینوں کو افغانستان کے ایک نمبر سے دھمکیاں ملی ہیں کہ انہوں نے گواہی دینے کی کوشش کی تو انہیں قتل کردیا جائے گا۔دھمکی آمیز فون کالز کے بعد تھانوں میں رپورٹس درج کردی گئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : 26اکتوبر 2020سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے مائیکرو پلان پر سوفیصد عمل درآمد کیا جائے . ڈپٹی کمشنر عثمان علی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker