کھیل

بنگلا دیش پریمئر لیگ: سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے

ڈھاکا…بنگلا دیش پریمئر لیگ میں آج سیمی فائنل میچز کھیلے جائیں گے۔ شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں پہلا سیمی فائنل بریسال برنرز اور درونتو راجشاہی کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا۔ دوسرے سیمی فائنل میں ڈھاکا گلیڈی ایٹرز اور کھلنا رائل بنگالز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ یہ میچ شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔ دونوں میچ جیو سوپر پر براہ راست نشر کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  پی سی بی کو وسیم اکرم سے استفادہ حاصل کرناچاہیے،وقار یونس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker