علاقائی

وہاڑی:پبلک ہیلتھ انجیئر نگ ڈویژن کے آڈیٹرنے بنک سے 58لا کھ 44ہزارروپے کی رقم سرکاری خزانے سے خورد برد کرلی

وہاڑی﴿بیورورپورٹ﴾پبلک ہیلتھ انجیئر نگ ڈ و یژ ن وہاڑی کے آ ڈ یٹر نے بنک عملے کی ملی بھگت سے سا بق ایکسین کے جعلی د ستخطوں سے 58لا کھ 44ہزار رو پے کی ر قم سر کاری خزا نے سے خورد برد کر لی ملز م 16د سمبر کو فراڈ کر کے فرار ہو نے میں کا میا ب ، انٹی کر پشن وہاڑی دو کنٹر یکٹرز سا بق ایکسین اور تین مقا می بنک کیعملے سے تفتیش کا آ غاز کر دیا ملز م کی گر فتاری کیلئے چھا پے ، شا طر کلر ک/اا د یٹر بد ستور غا ئب ۔ایکسین وہاڑی پبلک ہیلتھ انجیئرنگ ڈ و یژ ن وہاڑی ریاض الحق نے تفصیل بتا تے ہو ئے کہا کہ 18جنوری کے محکمے کے د فتری اہلکاروں محمد اسحٰاق اکا ئو نٹس کلرک اور عا مر شا ہد جو نیئر کلر ک نے بتا یا کہ تحصیل میلسی کے مو ضع ڈ ھو ڈ ہ میں گور نمنٹ کنٹر یکٹر محمد امجد علی کی وا ٹر سپلا ئی و سیور یج سکیم کے حوا لے سے جمع کرا ئی گئی سیکورٹی کو حسب ضا بطہ بنک آ ف پنجا ب وہاڑی کے آ فیسر عبد القیوم سے 3لا کھ 58ہزار 634رو پے کی ر قم کا تقا ضہ کیا گیا تو بنک انتظا میہ نے بتا یا کہ متعلقہ اکا ئو نٹ میں 320رو پے 35پیسے مو جو د ہیں جس پر اکا ئو نٹ مذ کورہ نمبر 4585کی تفصیل حا صل کی گئی اور اپنے طور پر تحقیقات کی گئیں تو بنک آ ف پنجا ب وہاڑی کے آ فیسر ند یم احمد نے بتا یا کہ ہمارے د فتری اہلکار آ ڈ یٹر خا دم حسین نے سا بق ایکسین فاروق احمد چو ہدری کے د ستخط سے پے آ ر ڈر بنا ئے د فتر ر یکارڈ د یکھا گیا تو پتہ چلا کہ آ ڈ یٹر نے فر ضی فرم بنا کر جعلی پے آٓر ڈر سے 43لا کھ 62ہزار 161رو پے نکلوا ئے گئے ہیں جس پر سر کاری ر قو م کے غبن بارے شبہار پیا ہو ئیں تو الا ئیڈ بنک لمیٹڈ کلب روڑ وہاڑی بنک آ ف پنجا ب جناح روڑ ، عسکری بنک لمٹیڈ کار خا نہ بازار بنک الفلاح کار خا نہ بازار اور د یگر سے تحقیقات کرا ئی گئیں تو الا ئیڈ بنک سے 14لا کھ 82ہزار سے خرد برد، میسرز چو ہدری ایسی ایٹس م امجد علی گور نمنٹ کنٹر یکٹر سی ڈی آ ر جمع نہ ہو نے کا بھی انکشاف ہوا اسلئے عملہ ملوث ہو سکتا ہے جس پر انٹی کر پشن وہاڑی نے ز یر د فعات 477/471/468اے 409/5.2/47پی سی اے کے تحت مقد مہ درج کر کے عملہ بنک آ ف پنجا ب ، سٹنڈرڈ چار ٹرڈ بنک الا ئیڈ بنک ، فاروق احمد سا بق ایکسین کنٹر یکٹر ز امجد علی ، صدا قت علی بلڈرز ، چو ہدری ایسو سی ایٹس سے تحقیقات کا آ غاز کر دیا ہے جبکہ مر کزی ملز م خا دم جو 16د سمبر سے غیر حا ضر ہے کی تلا ش جاری ہے تا کہ 58لا کھ 44ہزار 161رو پے ر قم برآ مد کی جا سکے ۔

یہ بھی پڑھیں  نصیرآباد میں محکمہ تعلیم کی دو سو آسامیوں پر بھرتی کرنے کیلئے این ٹی ایس کا میلہ سج گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker