تازہ ترینعلاقائی

بنوں: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 7 افراد زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکے کے مطابق امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال لے جایا جاراہا ہے۔ حکام کے مطابق پولیس موبائل کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جو ایک موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker