پاکستانتازہ ترین

بنوں جیل کی طرز کا واقعہ رونماہوسکتاہے، حساس ادارے کاانتباہ

لاہور﴿کرائم رپورٹر﴾ حساس ادارے نے صوبائی حکومت کو مطلع کیا ہے کہ پنجاب میں جیلوں کی سیکورٹی کی طرف خصوصی توجہ دی جائے کیونکہ بنوں جیل کی طرز کا واقعہ پیش آسکتاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حساس ادارے نے صوبائی حکومت کو مطلع کیا ہے کہ پنجاب میں جیلوں کی سیکورٹی کی طرف خصوصی توجہ دی جائے کیونکہ بنوں جیل کی طرز کا واقعہ پیش آسکتاہے۔ ذرائع کے مطابق حساس ادارے کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ کالعدم تنطیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد بنوں جیل جیسا حملہ کر سکتے ہیں.حساس ادارے کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ تمام جیلوں کی سیکورٹی کو ریڈ الرٹ رکھا جائے تاکہ دہشت گردو ں کے مذموم ارادوں کو ناکا م بنایا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker