تازہ ترینعلاقائی

بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید

بنوں(نمائندہ خصوصی) بنوں میں دہشتگردوں کے حملے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ جوابی کارروائی میں بیت اللہ محسود کے بھانجے ابراہیم سمیت دو دہشتگرد مارے گئے۔ بنوں پولیس کے مطابق دوآ پل کے قریب چنگچی میں سوار تین افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔۔۔ جوابی کارروائی میں دو دہشتگردمارے گئے۔۔۔ حملے میں  ایلیٹ فورس کا اہلکار محمد عارف شہید ہوا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونےوالے دہشتگردوں میں میں بیت اللہ محسود کا بھانجا ابراہیم بھی شامل ہے۔ دہشتگردوں سے چار کلاشنکوف، دستی بم اور وائرلیس سیٹ برآمد ہوئے ہیں۔۔۔ پولیس کے مطابق ایک دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پھول نگر:میڈیا کے تعاون کے بغیر کوئی بھی ادارہ نہیں چل سکتا،مہر اشرف پڈھیار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker