پاکستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بے نظیر بھٹو کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

banazirکوئٹہ(بیورو رپورٹ) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم و پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر حاجی علی مدد جتک نے پوائنٹ آف آرڈر پر کہا کہ 27دسمبر کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی منائی جائے گی اور اس روز اسمبلی کا اجلاس نہیں انکی ملک اور جمہوریت کیلئے خدمات قابل ستائش ہیں انکی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جائے جس پر ڈپٹی اسپیکر نے ایوان میں فاتحہ خوانی کرائی

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:پولیس نے چھاپہ مارکربدنام مانہ منشیات فروش سے لاکھوں روپے کی چرس برآمد کرلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker