تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:آ ج سے باردانہ تقسیم ہونا شروع ہوجائےگا

وہاڑی﴿بیورو رپورٹ﴾ ڈسٹر کٹ فوڈ کنٹرو لر وہاڑی مہر اعجاز احمد سیا ل نے کہا ہے کہ آ ج سے باردا نہ تقسیم ہو نا شروع ہو جا ئے گا اس بار محکمہ خوراک کی بجا ئے ڈی سی او وہاڑی کی اجازت سے کا شتکاروں کیلئے باردا نہ فرا ہم ہو گا وز یر اعلیٰ پنجا ب خصو صی ہدا یت پر انہیں یہ خد ما ت سو نپی گئی ہیں 12مقرر کردہ گز ٹیڈ آ فیسر بطور نما ئندہ ڈی سی او ، کوآر ڈ ینیٹر کے طور پر فرا ئض انجا م دے ر ہے ہیں اس بار جیوٹ کا 100کے جی اور پی پی بیگ 50کے جی کا ہے ہر سنٹر پر محکمہ زراعت اور محکمہ ما ل کی جا نب سے ر یگو لر کسا نوں کی فہر ستیں مو جو د ہیں جن کی رو شنی میں کوآ ر ڈ ینیٹر کی اجازت سے باردا نہ جاری ہو گا اور کسا ن 20اپر یل سے گند م بیچ سکیں گے انہوں نے کہا کہ 45د نوں تک بغیر اتوار کے نا غے کے باردا نہ کی فرا ہمی اور 52روز تک خر یداری کا عمل جاری ر کھا جا ئے گا وہ اپنے آ فس میں صحا فیوں سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہباردا نہ سمیت 4میلن میٹرک ٹن خر یداری ہد ف ہے انہوں نے کہا کہ جیوٹ بیگ کی 112رو پے اور پی پی بیگ کی 29رو پے ہے ہم 8بجے صبح تا 5بجے شا م خر یداری جبکہ 100گرا م پر سا ڑ ھے سات رو پے ڈ لیوری چار جز ہیں انہوں نے کہا کہ ہر خر یداری مر کز پر سنٹر کوآ ر ڈ ینیٹر ،ڈی ایس پی نما ئندہ ، اسسٹنٹ کمشنر نما ئندہ اور ڈی ڈی او زراعت نما ئندہ ہو نگے انہوں نے کہا کہ ہمارے پا س فوڈ انسپکٹرز تقر یباً مطلو بہ تعداد سے 4کم ہیں تاہم د ستیا ب افرادی قو ت پر انحصار کر تے ہو ئے چھو ٹے کسانوں کو تر جیح دیں گے کیو نکہ ان کی شرح 90فیصد ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  فیصل آباد: تہرے قتل بیوی‘ کمسن بیٹی اور رشتہ دار کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارنے کے الزام میں ملزم کو تین مرتبہ سزائے موت کا حکم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker