پاکستانتازہ ترین

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی

لاہور(پاک نیوز)لاہور میں درجہ حرارت میں کمی کے بعد شہر کا موسم قدرے بہتر ہوگیا، ہلکی رفتار سے چلنے والی ہوا خوشگوار احساس بیدار کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں درجہ حرارت میں کمی کے بعد شہر کا موسم قدرے بہتر ہوگیا، ہلکی رفتار سے چلنے والی ہوا سے خوشگوار احساس ہونے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں درجہ حرارت میں کمی  جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب کم سے کم 46 فیصد تک برقرار رہے گا۔ درجہ حرارت کم سے کم 24 جبکہ زیادہ سے زیادہ  35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا۔ محکمہ موسمیات نے کل بروز جمعہ گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی، آج مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا البتہ دوپہر کے وقت گرمی کا احساس ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  لاپتہ بچے ۔۔ کیا ہم کسی سازش کا حصہ بن رہے ہیں ؟

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker