تازہ ترینعلاقائی

بارکھان پولیس کی کاروائی 75 گرام 640پڑی ہیروئن سمیت ایک ملزم گرفتار

بارکھان (۔نامہ نگار)بارکھان پولیس کی کاروائی 75 گرام 640پڑی ہیروئن سمیت ایک ملزم گرفتار۔تفصیل کے مطابق آج دن کو بارکھانپولیس کی خفیہ اطلاع ملی کی دکی سے براستہ نانا صاحب بارکھان ہیروئن 75 گرام 640پڑی ہیروئن فروخت کرنی کی غرض سے بارکھان لائی جا رہی ہیں۔جس پر ایس ایچ او محمد جلیل مری نے کوہلوروڈ پر ناکہ لگا لیا۔اور دکی سے آنے والی کوسٹر کو روک کر مسافروں کی تلاشی کی اخری سیٹ پر بیٹھے مسافر کی تلاشی لینے پر اس سے ایک تھیلے میں سے ہیروئن برآمد کر لی۔ ملزم جمعہ خان ولد یار محمد قوم ڈوم کو گرفتار کر کے 9/B نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 57 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker