تازہ ترینعلاقائی

برکھان کی عوام بارکھان کے ایس ایچ او سے پریشان ہے

بارکھان(نامہ نگار) چند ماہ قبل بارکھان کی عوام تو چوروں اور ڈکیتوں سے پریشان تھی اور آج بارکھان کی عوام بارکھان کے ایس ایچ او عبدالجبار مینگل اور ان کے ساتھی عبدالخالق لونی سے چوروں سے زیادہ پریشان آئی ہوئی ہے۔ایس ایچ او صاحب کی روزمرہ کاروائیوں میں عام شہریوں کو تنگ کرنا ان سے موٹر سائیکلیں چھیننا اور کاغزی کاروائی مکمل ہونے کی باوجود ان سے پیسے کی ڈمانڈ کرنا اور اگر کسی کے پا س پیسے نہ ہو تو ک پر پرچہ کرنا اور لوگ استغاسہ 550 کے تحت کاغزات تو عدالت میں پیش کرتے ہیں مگر بعد میں اپنی سواریو ں کو پہچان ہی نہیں پاتے۔کیونکہ موٹرسائیکلوں کا سارا سامان تبدیل ہو چکا ہوتاہے یا بیچ دیا جاتا ہے۔عوام وزیر اعلٰی بلوچستان ڈاکٹر عبالمالک بلوچ ،ڈی آئی جی لورالائی زون اور ڈی پی او بارکھان محمد ایوب اچکزئی سے اپیل کرتے ہیں کہ ایس ایچ کا تبادلہ کیا جائے یا انکی جگہ کسی اور کو ایس ایچ او بارکھان تعینات کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  پہلا ٹی 20 : پاکستان نے زمبابوے کو 25 رنز سے ہرادیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker