پاکستانتازہ ترین

لاہور:بارودسےبھری گاڑی کی اطلاع، رات بھرسرچ آپریشن، درجنوں گرفتار

لاہور(نامہ نگار)لاہور میں دہشت گردوں اور بارود سے بھری گاڑی کی اطلاع پر رات گئے سرچ آپریشن جاری رہا پولیس نے ایک بار پھر روایتی آپریشن کرتے ہوئے درجنوں افغانیوں کو دھر لیا ہے لوئر مال تھانے کی حوالات میں اغفانیوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بڑی واردات کے بعد ہمیں دوتین دن کے لیے حراست میں لے لیا جاتا ہے پھر چھوڑ دیا جاتا ہے آج تک کسی بھی دھشت گردی کی وردات مےں ہمارا کوئی بھی ساتھی ملوث نہیں رہا۔ محض پولیس اپنی نااہلی کو چھپانے کی کوشش کررہی ہے جبکہ اس بارے میں سی سی پی او لاہور اسلم ترین نے بتایا ہے کہ صرف مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی جاتی ہے ۔اب تک کافی سراغ ملے ہیں جلد ملزمان کو گرفتار کیا جاہے گا ۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی بیرسٹرخالدخو رشید کو گلگت بلتستان کا وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker