شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بارسلونا سے شاہ محمودقریشی صاحب کےلیے پیغام

بارسلونا سے شاہ محمودقریشی صاحب کےلیے پیغام

حقیقت سے انکا ر ممکن نہیں، ہما رے ہاں رواج ہے ، جو اچھا کا م کر ئے ، اس کی اتنی حو صلہ افز ائی کی جا تی ہے کہ وہ اچھا کا م کر نا ہی چھو ڑ جا تے ہیں ، حو صلہ افزا ئی کا مطلب قا رئین ضر ور سمجھتے ہیں ، تمام حر بو ں کے با و جو د جو اپنی سو چ پر کام کر تے رہتے ہیں کہ تمام مخا لفت کے با وجو د وہ ٹھیک کا م کر تے رہیں تو معا شر ے میں بہتری انہی لو گوں کی وجہ سے قا ئم رہتی ہے ، ایک لا ئن ،،،
اچھے کام کر نے والے مشکل دیکھتے آ ئے ہیں
یو رپ میں رہنے کی وجہ سے ایک نیو ز پر زیا دہ تو جہ دی جا رہی ہے ،وہ نیو ز یہ ہے کہ ایک مینٹنگ میں منسٹر شاہ محمو د قر یشی صا حب مو جو د تھے پا کستان میں ، وہاں ان کو بتا یا گیا کہ صا حب نیو زی لینڈ میں مسلمان شہید ہو ئے وہاں نیوز ی لینڈ میں ان کی وز یر اعظم نے بہت دکھ کا اظہا ر کیا اور مسلم کمیو نٹی کے سا تھ دکھ کا اظہا ر کیا گیا ، اس دکھ کے اظہا ر میں با ر سلو نا اسپین میں غا ئبا نہ نما ز جنا زہ ادا کیا گیا اور اس میں قو نصلیٹ جنر ل کی جا نب کسی ممبر کی شر کت نہیں ہو ئی تو یہ پا کستان کا اچھا امیج نہیں بنا ، اس پر منسٹر شا ہ محمو د قر یشی صا حب نے اسی وقت جی سی با ر سلونا عمران چو ہد ری صا حب سے با ت کی اور اس پر و گرام میں قو نصلیٹ کی جا نب سے شر کت نہیں کی گئی تو کیا وجہ ، بتا یا یہ گیا ہے کہ اس بہت سے پر وگرام یہاں پر ہو ئے صرف ایک پر وگرام میں شر کت نہیں ہو سکی، اس با ت چیت کے بعد کو ئی نیو ز ویب سا ئیڈ ہے جس پر یہ نیو ز بھی لگا ئی گئی کہ شا ہ محمو د قر یشی صا حب کی جا نب سے جی سی با رسلونا کی کلا س لی گئی، اس پو ری میٹنگ کا حوالہ پر ویز اقبا ل لو سر صا حب نے ایک پر و گرام میں تما م معاملہ اور جو بات ہو ئی منسٹر صاحب کی وہ بتا یا ۔ مگر خا کسا ر کی منسٹر شاہ محمو د قر یشی صا حب کے لیے یہاں سے با رسلو نا سے ایک چھو ٹا سیا پیغا م ،، منسٹر صا حب با خو بی جا نتے ہیں کہ جب کو ئی اہم سیٹ پر مو جو د ہو تا اس کے پر و گرامو ں کی رو ٹین اتنی بز ی ہو تی ہے کہ کچھ اہم پر و گرا م بھی مس ہو جا تے ہیں ، اس کے سا تھ شا ہ محمو د قر یشی صا حب کو جی سی با رسلونا کی کلا س لینے سے پہلے تھو ڑی سی یہ معلو ما ت بھی لے لینی چا ہیے تھی کہ جی سی با ر سلونا صا حب سے جو ایک پر و گر ام میں شر کت نہیں کر سکے تو ان کی روٹین کو دیکھنا اور پتہ کر نا چاہیے تھا کہ صر ف جی سی صا حب کی طر ف سے بز ی روٹین شو کی گئی یا صر ف بز ی روٹین شو کی گئی اور وجہ بتا ئی گئی کہ اس پر و گر ام میں شر کت نہیں کی گئی ، مو جو دہ جی سی صا حب کی کا رکر دگی کا تھو ڑا سا یہاں پر ذکر کر تا چلتے ہیں ، ان جی سی صاحب سے پہلے یہاں کے قو نصلیٹ با ر سلونا کی صو رت حال یہ تھی کہ کو ئی بندہ آ فس جا تا تھا پاسپو رٹ بنو انے کے لیے جا تا تو کئی ماہ کا وقت لگ جا تا تھا ، اور زیا دہ تر یہ بھی کہا گیا کہ آ پ کے پا سپو رت میں یہ ایشو تو ا سلا آبا د آ فس میں انکو ئر ی کر وا ئی جا ئے گی ، اس کا ر وا ئی میں کئی ماہ لگ جا تے تھے، اب کچھ دنوں میں پا سپو رت بن رہے ہیں ، اب قو نصلیٹ آ فس کی صو رت حال یہ ہے کہ لو کل پا کستانی بھی کسی سفا رش کے بغیر آ فس جا تا ہے تو اس کا کام ہو جا تا ہے ، پو ری پا کستا نی کمیو نٹی جی سی صا حب کی کا رکر دگی سے بہت خو ش ہے ، خو ش کیو ں نہ ہو ، پہلے پا سپو رٹ کے لیے چکر پر چکر لگا کر ذلیل ہو تے تھے ، آ گے سے بہت سی با تیں بھی سنی پڑ تی تھیں ، اب بس ایک بار جا تے اپنی فا ئل دیتے اور دوسری بار ان کا کام ہو جا تا ، پہلے ما ضی میں ہو ہو تا آ یا ہے کہ قو نصلیٹ آ فس کا ایک کا م ، اور چکر پر چکر لگتے تھے ، جی سی با رسلو نا جو مو جو دہ ہیں انہوں نے یو م پا کستان کے حو الے سے ایک ایسا شاا ند ار پر و گر ام منعقد کر وا یا جس میں با قی مما لک کے قو نصلیٹ جنرل کو مد عو کیا گیا اور با ر سلونا والوں کو اس پر و گر ام کے ذ ریعے معلوم پڑ ھ کہ کو ئی ملک پا کستان بھی ہے ، ما ضی میں اتنے بڑ ے پر و گر ام کا کو ئی ذکر آ پ کو یہاں سے نہیں ملے گا، پر و گر ام تو دور کی بات ما ضی میں جی سی با ر سلونا کا یہ امیج یہاں بنا ہو ا تھا کہ اس آ فس کی کال پر یہاں کی ہما ری کمیو نٹی کی پر و گرام میں شر کت بھی نہیں کر تی تھی، کمیو نٹی بے چا ری پہلے ہی اس آ فس کے چکر میں چکر لگا لگا کر تک چکی تھی ، یو م پا کستان کے پر و گرام میں تمام پا کستانی کمیو نٹی نے شر کت کی، اس پر و گرام میں ایک اور عجیب با ت ہو ئی ، وہ ہما رے ہاں اکثر ہو تی نہیں ہے کہ ، جو اچھا کا م کر ئے اس کی حو صلہ افز ائی کی جا ئے ، اس پر و گر ا م میں جی سی با ر سلونا کی جا نب سے کمیو نٹی کے لیے خدما ت سر انجا م دینے والوں کے لیے ایو اڈدیے گے اور سب کی حو صلہ افزا ئی کی گئی، شا ہ محمو د قر یشی صا حب نے اچھا ایکشن لیا ،مگر اس کے سا تھ سا تھ اس بات کو بھی نو ٹ کر لیتے کہ جی سی با ر سلونا کی کا ر کر دگی کیسی ہے ، اور ایک پر و گرام میں شر کت نہ کر نے کی وجہ بھی دیکھنی چاہے تھی ، جی سی با ر سلونا سے اتوار کو ایک پر و گرام میں ملا قا ت ہو ئی ، ان سے کہا صاحب آ پ نے جو اپنا آ فس تمام پا کستا نیوں کے لیے کھول دیا ہے ، اب کسی بھی سفا ر ش کی ضر ورت نہیں پڑ تی تو یہ بات کچھ کو زیا دہ ہضم نہیں ہو گی، تو عمران چو ہد ری صا حب کا کہنا تھاکہ جب مجھے پتہ کے میر ی کا ر کر دگی سے یہاں کی کمیو نٹی خو ش ہے تو با قی کو ئی جو مرضی کر لے میں بھی اپنے ر ستے سے ہٹنے والا نہیں ہو ں، ہما ری تا ریخ ہے ، جو بھی اعلی سیٹ پر اچھی کا ر کر دگی دیکھا تا ہے کچھ ہی وقت میں اس کے لیے مشکلا ت پید ا کر دی جا تی ہیں، عمران علی چو ہد ری صا حب سے کچھ ملا قا تیں ہو ئیں ، اس سے انداز ہ ہو ا کہ وہ اس یقین کے سا تھ ہیں کہ جب آپ اپنی طا قت سے عوام کے سا تھ بر ا نہیں کر و گے تو قد رت آ پ کے سا تھ بھی بر ا نہیں ہو نے دے گی، حقیقت سے انکا رسے ممکن نہیں، ہما رے ہاں رواج ہے ، جو اچھا کا م کر ئے ، اس کی اتنی حو صلہ افز ائی کی جا تی ہے کہ وہ اچھا کا م کر نا ہی چھو ڑ جا تے ہیں ، حو صلہ افزا ئی کا مطلب قا رئین ضر ور سمجھتے ہیں ، تمام حر بو ں کے با و جو د جو اپنی سو چ پر کام کر تے رہتے ہیں کہ تمام مخا لفت کے با وجو د وہ ٹھیک کا م کر تے رہیں تو معا شر ے میں بہتری انہی لو گوں کی وجہ سے قا ئم رہتی ہے ، ایک لا ئن ،،،
اچھے کام کر نے والے مشکل دیکھتے آ ئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  سید ،پیرزادہ اور پاشا

error: Content is Protected!!