پاکستانتازہ ترین

لاہور:چھانگا مانگا کے جنگل میں منگل ہو گا، بسنت کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت ذرائع کے مطابق حکومت نے چھانگا مانگا میں چودہ روزہ بسنت میلہ 21 جنوری سے 5فروری تک منانے کے لئے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے ڈی سی او قصور کو ضروری ہدایت کرتے ہوئے تمام انتظامات کا جائزہ لیکر رپورٹ کرنے کی بھی ہداہت جاری کر دی ہے۔ نوٹیفیکیشن میں یہ بات بھی واضع کر دی گئی ہے کہ چھانگا مانگا کے علاوہ کسی جگہ پتنگ بازی نہیں ہو سکے گی اور اگر کوئی کرے گا تو اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی ہو گی میلے کے دوران ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!