پاکستانتازہ ترین

شیر احمد بلور1943میں پیدا ہوئے ،گزشتہ 40سال سے سیاست میں تھے

bashir ahmad blorپشاور(سٹاف رپورٹر)سینئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور1943میں پیدا ہوئے ،گزشتہ 40سال سے سیاست میں تھے۔پیشے کے لحاظ سے وہ وکیل اور بزنس مین بھی تھے ۔انہوں نے 1970میں اے این پی میں شمولیت اختیار کی وہ پارٹی کے اہم رہنماء تھے اور ہمیشہ دہشت گردوں کے خلاف کھل کر بولتے تھے ایک روز قبل بھی انہوں نے دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے عزم کو دوہرایا تھا ۔اس سے قبل بھی ان پر دو حملے ہو چکے تھے اور تیسرے خود کش حملے میں وہ جانبر نہ ہو سکے۔وہ دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر تھے۔انہوں نے سوگوارن میں دو بیٹے چھوڑے ہیں ۔اس سے قبل بھی اے این پی کے دو ایم پی ایز شمشیر خان اور عالم زیب خان دہشت گردی کا نشانہ بن چکے ہیں جبکہ وہ تیسر ے رہنما تھے ۔

یہ بھی پڑھیں  سلام کےنام پرقائم سیاسی جماعتیں اقتدارکے خواب دیکھناچھوڑدیں، بشیراحمدبلور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker