تازہ ترینکھیل

بی سی بی کے صدر انتقال کر گئے

کولکتہ (مانیٹرنگ سیل) بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر جگ موہن ڈالمیا کچھ دنوں کی علالت کے بعد کولکتہ ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جگ موہن ڈالمیا کو دو روز قبل دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں کولکتہ کے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق جگ موہن ڈالمیا ہسپتال میں دو روز تک زیر علاج رہے تاہم جانبر نہ ہو سکے اور آج انتقال کر گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  پنجاب :بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker