پاکستانتازہ ترین

بے نظیر قتل کیس کی سماعت 29جنو ر ی تک ملتو ی

be nazirراولپنڈ ی (بیورو رپورٹ) انسد اد دہشت گر دی کی خصو صی عد الت کے جج چو ہد ر ی حبیب الر حمن نے بے نظیر قتل کیس میں استغا ثہ کے دو گو اہو ں فا ئر آ فیسر غلا م محمد نا ز اور ر یسکیو 1122راولپنڈ ی کے انچا ر ج ڈا کٹر عبد الر حمن کے بیا نا ت پر جر ح وکیل صفا ئی بیر سٹر سلمان کی لا ہو ر میں مصرو فیت کے با عث 29جنو ر ی تک ملتو ی کر دی ہے جبکہ سا بق سی پی او سعو د عز یز اور ایس پی خر م شہز اد کی جا نب سے دی جا نے والی در خو است پر استغا ثہ کو نو ٹس جا ر ی کر دےئے ہیں در خو است میں کہا گیا ہے کہ پنجا ب حکو مت نے کر ائم سین د ھو نے سے متعلق تحقیقا ت کے لئے لا ء سیکر ٹری شیخ احمد فاروق پر مشتمل جوانکو ائر ی کمیٹی تشکیل دی تھی اس میں مذ کورہ دو نو ں گو اہو ں نے بیا نا ت قلمبند کر ائے تھے انھیں ان بیا نا ت کی نقو ل فراہم کی جا ئیں تا کہ وہ دو نو ں گو اہو ں کی جا نب سے 19جنو ری کو وعد الت میں قلمبند کر ائے گئے بیا نا ت کا جا ئز ہ لے کر ان گو اہو ں پر جر ح کا حق استعما ل کر سکیں

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کوگرفتارکرنیکا کوئی ارادہ نہیں، گورنر پنجاب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker