تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:واپڈا ٹیم نے ریڈ کر کے 60 با اثر بجلی چور پکڑ لئے

bejli chorحجرہ شاہ مقیم(نامہ نگار) واپڈا ٹیم نے ریڈ کر کے 60 با اثر بجلی چور پکڑ لئے ،محکمانہ نقصان کی مدمیں بھاری جرمانہ ، مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطابق لیسکو سب ڈویژن ساؤتھ حجرہ شاہ مقیم کے ایس ڈی او محمد الیا س نے اپنے زیر کار علاقہ میں بڑھتی ہوئی بجلی چوری کا نوٹس لیتے ہوئے میٹر انسپکٹر چوہدری مجید ،میٹر ریڈر نعیم اللہ ودیگر لائن سٹاف کے ہمراہ کریک ڈواؤن کیا جس کے دوران میں واپڈا پریس ریلیز کے مطابق مبشر حسین ، محمد ارشد ، محمد انور ، محمد صدیق ، محمد نواز ،رمضان ،نیاز احمد ، محمد یار ، جاوید ، صابر ، شیر محمد ،غلام قادر ، جعفر ، اظہر ملک ، سرور ،حکم علی ،سعی خاں ،غلام مصطفٰے ، اصغر خاں ،شبیر خاں ،شریف ،غلا م عباس شاہ ، علی محمد ، قسمت بی بی ،محمد شفع ،اسحاق ،صادق ،رفیق ،آمنہ بی بی ،انور ،محمد نذیر ،اکرام ،ریاض شاہ ، محمد یحٰیی ،الٰہی بخش ، اسلم ،خوشی محمد ،صفت اللہ حسین ، ملک علی گوہر ،محمد حسن ،ماسٹر کبیر علی ،سردار خالد محمود ،ذاکرحسین ، نزیر محمد ، فخر عباس ،ثنا ء اللہ ،سردار عباس ،سردار ذالفقار علی ،اکبر خاں عرف باؤخاں ،غلام رسول ،محمد احمد ،عرفان احمد ،عبداللہ اور محمد اکرم شامل ہیں بعد ازاں سب ڈویژنل آفیسر لیسکو محمد الیاس نے کہا کہ بجلی چور خواہ کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو اسے معاف نہیں کیا جائے گا اور محکمانہ نقصان کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button