پاکستانتازہ ترین

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بارہویں برسی آج منائی جائے گی

لاڑکانہ (پاک نیوز) دو مرتبہ پاکستان کی وزیر اعظم رہنے والی اور پاکستانی اکہتر سالہ تاریخ کی واحد خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بارہویں برسی آج منائی جائے گی۔ پورے ملک سے جیالوں کی بڑی تعداد اپنی شہید قائد کی محبت میں گڑھی خدا بخش پہنچ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button