پاکستانتازہ ترین

بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی آج منائی جا رہی ہے

لاہور(پاک نیوز) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی سیاست کے میدان میں آئی اور پھر چھا گئی، عوام کے حقوق کے لئے جدوجہد کر کے بے نظیر بھٹو نے سیاست کے ایوانوں میں اپنا سکہ منوایا اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا، بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button