پاکستانتازہ ترین

صدر، وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کے اعلامیے کا خیرمقدم

zardari and rajaاسلام آباد(بیوروچیف) صدرآصف زرداری اوروزیراعظم راجا پرویزاشرف نےاپوزیشن جماعتوں کےاعلامیے کاخیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد ميں کوئی رکاوٹ برداشت نہيں کی جائے گی۔ وزیراعظم سے ٹیلیفون پرگفتگومیں صدرکا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں کا جمہوری حکومت پراعتبارعوام کی فتح ہے،صدرمملکت نے وزیراعظم کواپوزیشن رہنماؤں سے رابطے تیزکرنےکی ہدایت بھی کی۔ اپوزیشن کے دس نکاتی اعلامیے کو وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے سیاسی پختگی کامظہرقراردیاہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ انتخابات، اليکشن کميشن کي نگراني ميں وقت پر ہي ہوں گے۔ انہوں نے یہ بھی بتايا کہ اس معاملے پر سياسي جماعتوں سے مشاورت جاري ہے

یہ بھی پڑھیں  مذاکرات میں فاروق ایچ نائیک کی عدم شمولیت پر ڈاکٹر طاہرالقادری کااظہار تحفظ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker