علاقائی

بھائی پھیرو: ڈرائیور نے ساتھیوں کی مدد سے گاڑی خرد برد کر لی

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ ڈرائیور نے ساتھیوں کی مدد سے گاڑی خرد برد کر لی۔تفصیلات کے مطابق مبارک علی جو کہ کیمپ کالونی ہیڈ بلو کی کا رہائشی ہے نے ایک عدد ٹیوٹا ہائی ایس نمبری LHN-6587 لے رکھی تھی جس پر بطور ڈرائیور اسلم کام کر رہا تھا جس نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر گاڑی ہتھیا لی۔ پولیس تھانہ سٹی نے مالک کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!