تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:تین ملزمان گن پوائنٹ پر اکیس سالہ لڑکی کو اغوا کر کے فرار

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾تین ملزمان گن پوائنٹ پر اکیس سالہ لڑکی کو اغوا کر کے فرار ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں دینا ناتھ کی قر یبی بستی کوٹ سکندر حیات کے رہائشی نذیر احمد کی اکیس سالہ بیٹی پروین بی بی عرف نازیہ نواحی مل میں کام کر کے واپس گھر آ رہی تھی کہ راستے میں کھڑے تین اُوباش نوجوانوں وسیم اقبال اور دو کس نا معلوم نے اُسے گن پوائنٹ پر اٹھا کر کار میں اُٹھا لیا اور اغوا کر کے فرار ہو گئے ۔ تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں چوری کی چار وارداتیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker