تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:سکول کے طالب علموں کی سائیکلیں چوری کرنے والےچورکےخلاف میں مقدمہ درج

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ ہائی سکول کے طالب علموں کی نو سائیکلیں چوری کرنے والے عادی چور کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق ہائی سکول نمبر ایک کے سائیکل سٹینڈ سے روزانہ سائیکلیں چوری ہونے لگی تو گذشتہ روز ایک طالب علم حمزہ نے پہرہ دینا شروع کر دیا اور بھائی پھیرو کے ملزم عاطف بیگ کو اپنی سائیکل چوری کرتے ہوئے دیکھ لیاجس پر حمزہ نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرا دیا کہ ملزم مذکور نے مختلف موقعوں پر نو طالب علموں کی نئی سائیکلیں چوری کی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  سیالکوٹ: چوہدری ضیاء اللہ کھارا کو ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker