علاقائی

بھائی پھیرو: بھائی پھیرو پولیس نے چھاپہ مار کر پندرہ کلو چرس برآمد کر لی

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ بھائی پھیرو پولیس نے چھاپہ مار کر پندرہ کلو چرس برآمد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو پولیس کے اے ایس آئی تبسم نے چھاپہ مار کر محلہ نذیر شاہ کے رہائشی محمد ارشد عرف اچھا جوئیہ ولد حاجی حیات محمد جوئیہ کے قبضہ سے پندرہ کلو چر س برآمد کر لی ۔

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم:نام نہاد علماء اہلسنت حقِ نمک ادا کرنے کیلئے طاہرالقادری پرپل پڑے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker