علاقائی

بھائی پھیرو: محنت کش کے ہزاروں روپے مالیت کے بکرے چوری

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ پانچ نا معلوم مسلح افراد دیوار پھلانگ کر محنت کش کے ہزاروں روپے مالیت کے بکرے چوری کر کے لے گئے۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں کوٹ جابا سنگھ کے محنت کش ظہیر احمد نے عید قربان پر فروخت کے لئے جانور پال رکھے ہیں۔جن میں سے ساٹھ ہزار روپے مالیت کے دو بکرے پانچ نا معلوم مسلح افراد بیرونی دیواریں پھلانگ کر چوری کر کے لے گئے۔مدعی کی درخواست پر پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker