تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:پانچ افراد نے گھات لگا کر ایک نوجوان پر حملہ کر کےمارمارکرادھ موا کردیا

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾پانچ افراد نے گھاٹ لگا کر ایک بیس سالہ نوجوان پر حملہ کر کے مار مار کر ادھ موا کر دیا ۔ اور چالیس ہزار روپے نقدی اور موبائل چھین کر فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں سہارنکے کا رہائشی بیس سالہ بابر سودا سلف خریدنے بھائی پھیرو کو آ رہا تھا کہ راستے میں گھات لگاکر بیٹھے اکبر ، حمید ، ہیرا ، شفیق وغیرہ نے اُس پر حملہ کر کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ،نقدی اور موبائل چھین کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker