تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:وفاقی وزیر ہاؤسنگ ورکس سردار طالب نکئی کی بھائی پھیرو آمد پراستقبال کی تیاریاں جاری

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ وفاقی وزیر ہائوسنگ ورکس، ق لیگ کے رکن قومی اسمبلی سردار طالب حسن نکئی کی بھائی پھیرو آمد پر انکا استقبال کر نے کی تیاریوں کے سلسلے میں امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 184الحاج ممتاز خالد بھٹی کے ڈیرہ پر ایک اجلاس ہوا جس سے خطاب کر تے انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر ہائوسنگ کے استقبال کے لئے تیاریاں زوروں پر ہیں

یہ بھی پڑھیں  اکبر بگٹی کیس:جام یوسف،شیرپاوٴاور شعیب نوشیروانی کی عبوری ضمانت منسوخ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker