تازہ ترین

بگھیانہ: ایڈووکیٹ کے گھر 35 افراد کا دھاوا، گھراور ڈیرے کی دیوار گرادی

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾پینتس افراد نے دھاوا بول کر ایک ایڈووکیٹ کے گھر کی دیواریں گرا دیں ۔ بوڑھے باپ اور بھائی کو مار مار کر ادھ موا کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بگھیانہ کلاں میں رہائش پذیر رانا فہیم اختر ایڈووکیٹ کے گھر اور ڈیرے پر پینتس افراد ملزمان اکرم ، اسد اللہ ، طاہر عمران ، ذوالفقار ، وغیرہ نے دھاوا بول دیا ۔ گھر اور ڈیرے کی دیورایں گرا دیں ۔ مذاحمت پر وکیل کے باپ رانا حنیف اور بھائی رانا ارشد کو ما ر مار کر ادھ موا کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button