علاقائی

بھائی پھیرو: ڈی پی او قصور 6مارچ کو تھانہ بھائی پھیرو میں کھلی کچہری لگائیں گے

بھائی پھیرو ﴿ نامہ نگار ﴾ ڈی پی او قصور چھ مارچ برو ز منگل کوتھانہ سٹی بھائی پھیرو میں کھلی کچہری اور پریس کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصورسید خرم علی شاہ بخاری مورخہ چھ مارچ بروز منگل صبح دس بجے تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں کھلی کچہری سے خطاب فرمائیں گے اور عوام کی شکایات کا موقع پر ازالہ فرمائیں گے ۔بعد میں پریس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button