تازہ ترینعلاقائی

چاہ کلا لانوالہ:چچا نے سولہ سالہ بھتیجی کو بد چلنی کے شبہ میں قتل کر دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار )نواحی گاؤں چاہ کلا لانوالہ میں چچا نے سولہ سالہ بھتیجی کو بد چلنی کے شبہ میں قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عاشق آرائیں کی سولہ سالہ بیٹی مسماۃ ماریہ بی بی گھر میں اکیلی تھی جبکہ اس کا والد اپنی ہمشیرہ کے ہمراہ کسی کام کے سلسلہ میں گیا ہوا تھا کہ ماریہ کا چچا شریف گھر میں داخل ہوا اور کلہاڑی کے وار کر کے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس تھانہ صدر نے مقتولہ کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا

یہ بھی پڑھیں  کالمسٹ کونسل آف پاکستان کالمسٹ طاہرانجم (ممبرسی سی پی) پرحملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker