تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:مسلح ملزمان گن پوائینٹ پر شادی شدہ عورت کو زیورات اور نقدی سمیت اغوا کرکے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)مسلح ملزمان گن پوائینٹ پر شادی شدہ عورت کو زیورات اور نقدی سمیت اغوا کرکے فرار۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بھگیانہ کلاں میں محنت کش طالب حسین کی بیوی نسیم بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ اسی اثنا مسلح ملزم سجاداحمد اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ آیا اور آتے ہی گھر کی تلاشی لیکر ہزاروں روپے کے زیورات اور نقدی نکال کر عورت کو گن پوائینٹ پر سفید رنگ کی کار میں اغوا کرکے فرارگیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button