تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:چورمیڈیکل سٹورکے چوبارے کا دروازہ توڑ کرادویات اورنقدی لے گئے

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم چورپرایؤیٹ ہسپتال کے میڈیکل سٹورکے چوبارے کا دروازہ توڑ کر ڈھائی لاکھ روپے کی ادویات اور نقدی لے کر رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے رفوچکر ہو گئے۔ ۔بتایا جاتا ہے کہ اشرف میڈیکل سٹور کے مالک ڈاکٹر اشرف معمول کے مطابق میڈیکل سٹور بند کرکے گھر چلے گئے دوسرے روز صبح جب سٹور کھولا تومعلوم ہوا کہ نامعلوم چور چوبارے کا دروازہ توڑ کر اڑھائی لاکھ روپے کی ادویات اور نقدی چرا کر لے جا چکے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  کاروبار میں ترقی کا راز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker