تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:بھگیانہ روڈ پر ڈاکو کئی راہگیروں کو لوٹ کر فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھگیانہ روڈ المعروف باغ والا موڑ پر ڈاکو کئی راہگیروں کو لوٹ کر فرار تفصیلات کے مطابق۔ بھائی پھیروسے نکلنے والے بھگیانہ روڈ المعروف باغ والا موڑ پر سرشام ہی تین نامعلوم ڈاکوؤں نے ڈاکو ناکہ لگا کر راہ گیروں و مسافروں سے ہزاروں روپے نقدی وموبائل چھیننے کے ساتھ ،ساتھ خوب درگت بنائی ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ جانے والے ایک رورل ہیلتھ سینٹر بھائی پھیرو کے ملازم رانا ذوالفقار علی نے صحافیوں کو بتایا کہ میں رورل ہیلتھ سینٹر بھائی پھیرو میں ڈیوٹی سر انجام دے کر گھر جارہا تھا کہ باغ والا موڑ کے قریب تین نامعلوم ڈاکوؤں نے مجھے زبردستی گن پوائنٹ پر روک نقدی 5ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیتے ہوئے بھگا دیا

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:جمہوریت کے دعویداروں نے عوامی خدمت کے نام پر لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے،ملک تیمور اکبر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker