تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:معروف عالم دین مولانا خالد زبیر کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں

بھائی پھیرو(نامہ نگار)معروف عالم دین مولانا خالد زبیر کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں۔نماز جنازہ میں وکلا،علماء ،مذہبی رہنماؤں سمیت عوام کی کثیر تعداد میں شرکت۔تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا خالد زبیر کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں۔ انکی نماز جنازہ نواحی گاؤں خانکے موڑ میں پڑھائی گئی جس میں جمعیت العمائے اسلام کے رہنماؤں مولانا قدرت اللہ عارف ، مولانا عب الحفیظ کھوکھر ، مفتی عبد اللہ نعمانی ، مفتی محمد یوسف ، مفتی حفیظ الر حمان ، مولان عبد العزیز ،نمائندہ روزنامہ اسلام میاں محمد اسماعیل ،جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں اور وکلا،علماء ،مذہبی رہنماؤں سمیت عوام کی کثیر تعداد میں شرکت ۔ نماز جنازہ کے بعد انہیں خانکے موڑکے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں  کراچی ایئرپورٹ کا رن وے ہرروز 2 گھنٹے کے لئے بند رہے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker