تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:ککھ پتی ٹرک ڈرائیور راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار) ۔ککھ پتی ٹرک ڈرائیور راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔ڈرائیور نے نواحی ٹیکسٹائیل مل سے کروڑوں روپے کا سوتر لاد کر ٹرک سمیت غائب کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈرائیور محمد افتخار نے شاہ راج مل بھائی پھیروسے کروڑوں روپے کے 130بورے سوتر ٹرک نمبرLZR9586 لادا اور فیصل آباد لیکر چلا۔راستے میں اپنے ساتھی محمد احمد ،مظہراور دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ سوتر سمیت ٹرک کو غائب کرکے بیچ دیا۔ٹرل مالک سبطین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف صاحب کلبھوشن کے بارے میں بلا آخر بول پڑے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker