تازہ ترینعلاقائی

شیخوپورہ: جڑوا ں بھائی کے لیے شناختی کارڈ کا حصول مسئلہ بن گیا

downloadشیخوپورہ(کرائم رپوٹر) جڑوا ں بھائی شناختی کارڈ کے حصول کے لیے ایک دوسرے کے لیے مسئلہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد بوٹا جو شیخوپورہ کا رہائشی تھا اب کافی سالوں سے ان کے بیٹے سیالکوٹ کی تحصیل سمڑیال میں رہائش پذیر ہیں۔ محمد بوٹا کے جڑواں بیٹے مظفر حسین کا شناختی کارڈ سمڑیال نادرہ آفس نے جاری کر دیا مگر جب مظفر حسین کا بھائی منور حسین شناختی کارڈ کے حصول کے لیے نادرہ آفس پہنچا تو منور حسین کے شناختی کارڈ اس لیے نا بن سکا کہ دونوں بھائی ایک ہی شکل کے ہیں دونوں کے فنگر پرنٹ بھی ایک ہیں دونوں بھائیوں کو ایک وقت نادرہ آفس بھی لایا گیا اس کے باوجود بھی سال سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے بعد بھی نادرہ کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا کیا دوسرے بھائی کو جڑوا ہونے کی سزا دی جارہی ہیں

یہ بھی پڑھیں  مسجد ،دینی،معاشرتی،ثقافتی اور قومی سرگرمیوں کا مرکز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker