علاقائی

بھائی پھیرو:بھائی پھیرو میں ندائے حق کانفرنس زیر سرپرستی شیخ الحدیث مولانا حافظ محمد حنیف شیر نگری منعقد ہوگی

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾انجمن محمدیہ اہلحدیث بھائی پھیرو کے زیر اہتمام 20 فروری بروز سوموار بعد نماز عشا جامع مسجد مبارک اہلحدیث مغل سٹریٹ بھائی پھیرو میں ندائے حق کانفرنس زیر سرپرستی شیخ الحدیث مولانا حافظ محمد حنیف شیر نگری منعقد ہورہی ہے۔جس میں حضرت مولانا محمد نواز چیمہ آف گوجرانوالہ، حضرت مولانا محمد افضل قادری آف راولپنڈی، حضرت مولانا عبدالرحمان آف پاکپتن،مولانا محمد منشائ،قاری عبدالشکور ومقامی علمائ کرام خطاب فرمائیں گے۔ندائے حق کانفرنس کی صدارت مرزا مجیب الرحمان بیگ، جبکہ مہمان خصوصی مرزا اقبال بیگ ہونگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker