علاقائی

بھائی پھیرو:پانچ مسلح افراد گن پوائنٹ پر سترہ سالہ لڑکی کو اغوا کر کے لے گئے

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ پانچ مسلح افراد گن پوائنٹ پر سترہ سالہ لڑکی کو اغوا کر کے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی بھٹہ خشت احسان برکس مشمولہ گھمن کی سترہ سالہ لڑکی پروین بی بی عرف کاکی گھر میں اکیلی تھی کہ اسی اثنا ایک عورت بی بی اسکے گھر آ ئی اور بہلا پھسلا کر پروین کو باہر لے گئی جہاں پر ملزمان مسلح منظور ، مودی ، عابد ، غیاث وغیرہ نے اسے زبردستی کار میں ڈالا اور اغوا کر کے فرار ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں  جمبر: شدید بارش کی وجہ سے گلیاں سیلا ب کا منظر پیش کرنے لگیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker