علاقائی

بھائی پھیرو:پاک نیوز کی خبر پرگرلز کالج بھائی پھیرو کی کرپٹ پرنسپل کا تبادلہ

بھائی پھیرو: گورنمنٹ گرلزڈگری کالج بھائی پھیرو کی کرپٹ پرنسپل راحیلہ کوثر کو تبدیل کردیا گیا۔ یاد رہے اس کرپٹ پرنسپل کے خلاف سب سے پہلے پاک نیوز لائیونے خبر پبلش کی۔پاک نیوز کے ایڈیٹر سے ظفراللہ بھٹی (ڈی ڈی سی) نے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ راحیلہ کوثر کو تبدیل کرکے ان کی جگہ مسز نسیم اختر کو پرنسپل بنا دیا گیا ہے۔ جنہوں نے آج اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ جس پر پاک نیوز کےچیف ایڈیٹر وسیم نذر اور ایڈیٹر عقیل خان  نے ان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے بھائی پھیرو کی عوام کو اس کرپٹ پرنسپل سے چھٹکارا دلوایا

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: کالنگ کارڈ اور نقدی چرا نے والا چور پکڑا گیا پکڑنے جانے پر خودکشی کی دھمکی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker