تازہ ترینعلاقائی

ڈسٹرکٹ اینڈ سشن جج ظفراقبال نعیم نے بھکر پہنچ کراپنےعہدےکاچارج سنبھال لیا

bhakkarبھکر(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سشن جج ظفر اقبال نعیم نے بھکر پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا دفتر پہنچنے پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں گارڈ اف آرنر پیش کیا جبکہ ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سشن جج طارق معسود بھٹی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سشن جج خالد محمود عارف ،سنئیر سول جج زاہد حسین بختیار، سول جج جہانگیر اشرف، بلا ل مسعود، شیخ اللہ بخش اور مس پونم عدنان نے انہیں خوش آ مدید کہا واضح رہے کہ ظفراقبال نعیم اس سے قبل انٹی کرپشن جج سرگودھا فرائض انجام دے رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  بھکر،ٹریفک کے تین حادثات میں 4افراد زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker