تازہ ترینعلاقائی

موجودہ جھوٹےانقلاب کانعرہ لگانے والوں کاانجام بھی سونامی جیساہوگا، آفتاب احمدگلوایڈوکیٹ

bhakkarبھکر(نامہ نگار) موجودہ جھوٹے انقلاب کا نعرہ لگانے والوں کا انجام بھی سونامی جیسا ہو گا یہ بات آفتاب احمد گلو ایڈوکیٹ ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ جمہوریت کا رستہ تبدیلی کرنے کا سوچنے والے خواب غفلت ہی میں رہیں گے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن پر تنقید کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں کئی سال ملک سے خوف سے بھاگے لوگ انقلاب کا جھوٹ راگ الاپ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ انقلاب اغیاراور ایجنینسیز کے ایجنڈا سے نہیں آیا کرتے اسٹیبلشمنٹ کے شاہ سواروں نے ہمیشہ اپنے گھوڑے کو سب سے پہلے 9/0کو پانی پلایا انہوں نے کہا کہ پوری قوم مسلم لیگ ن کے شانہ بشانہ اور میاں محمد نواز شریف قائد مسلم لیگ ن کے سنگ کردار ادا کرنے کیلئے کارکنان مسلم لیگ ن اور محب وطن پاکستانی تیار ہیں

یہ بھی پڑھیں  کل پیٹرول پمپ، سی این جی اسٹیشنز، ٹرانسپورٹ بند رہے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker